آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی بھارت پہلے نمبر پر ، پاکستان کی پو زیشن بھی واضح 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ،بھارت پہلے نمبر پر ، پاکستان کی پو زیشن بھی واضح ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *