دنیا کی پہلی کمپریسڈ ایئر ٹرین متعارف دبئی ایکسپو میں متعارف کروا دی گئی

دبئی (پی این پی) ایکسپو2020 دبئی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری و ساری ہے اور دنیا بھر سے آنے والے سیاح نمائش میں موجود اشیاءاور سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں۔اس حوالے سے دبئی ایکسپو2020 میں دنیا بھر سے شرکت کیلئے آنے والے افراد کو

ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے دنیا کی پہلی کمپریسڈ ایئر ٹرین متعارف کرائی گئی ہے۔ ایکسپوایکسپرولر نامی یہ ایئر ٹرین سیاحوں کو دبئی کی سیر کراتی ہے، جو کمپریسڈ ہوا پر چلتی ہے، اس ٹیکنالوجی کو دنیا میں پہلی بار دبئی میں استعمال کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *