شاہین آفریدی کرکٹ کے ورلڈ کلاس باؤلر ہیں، ان کو ٹیپ بال میں۔۔۔تیمور مرزا نے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک حیران رہ گیا

اپنے ایک انٹرویو میں ٹینس بال سٹار تیمور مرزا کا کہنا تھا کہ بلا شبہ شاہین شاہ آفریدی ایک ورلڈ کلاس باؤلر ہے اور اسے کھیلنا کسی بھی بیٹر کے لیے مشکل ہو سکتا ہے۔

تیمور مرزا نے مزید کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹینس بال کرکٹ میں ایک اوور میں دو سے تین چھکے لگا سکتا ہوں۔

کمنٹ کریں