سندھ حکومت کی خاتون افسر پر مہربانیاں،تین عہدوں پر تعینات عائشہ حمید کیلئے ایک اور عہدہ

سندھ حکومت نے پہلے سے تین عہدوں 
 پر
 فائز 19 گریڈ کی خاتون افسر عائشہ حمید کو کراچی کے ترقیاتی پروگرام کلک کا پراجیکٹ ڈائریکٹر بھی تعینات کردیا

گریڈ 19کی خاتون افسرمحکمہ بلدیات میں ایڈیشنل اوراسپیشل سیکریٹری تعینات ہیں۔خاتون افسر پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ نوڈ کی بھی سربراہ ہیں۔

عالمی بینک کے تعاون سے پروگرام کلک کے تعاون سے بیس ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں اس موقع پر سربراہ کی تبدیلی سے یہ پروگرام تعطل کا شکار ہوسکتا۔ان منصوبوں کو 2026 میں مکمل ہونا تھا۔

Share this

اپنا تبصرہ بھیجیں