پاکستان اور زمبابوے کے مابین میچ بارش کی وجہ سے متاثر، بارش نہ رکنے کی صورت میں کون سی ٹیم کو فاتح قرار دیا جائے گا؟ جانیں

پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں قومی ٹیم کی 6 وکٹیں 58 رنز پر گر گئیں۔ 

زمبابوے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف  پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ دوبارہ نہ شروع ہونے پر زمبابوے کی ٹیم کو فاتح قرار دے دیا جائے گا۔