جیک پال سے باکسنگ میچ، مائیک ٹائسن کو ملنے والی رقم ان کی کُل دولت سے بھی زیادہ؟

 یافتہ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن کو باکسنگ مقابلے میں شکست دی ہے۔  15 نومبر کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں ہونے والا یہ دلچسپ مقابلہ نیٹ فلکس پر براہ راست نشر کیا گیا جو کہ ساڑھے چھ کروڑ سٹریمرز نے دیکھا۔ آٹھ راؤنڈز پر مشتمل باکسنگ میچ کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر کیا گیا مزید پڑھیں

کرکٹ کے بعد بھارت کا کبڈی ٹیم بھی پاکستان بھیجنے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے اپنی کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان کرتار پور، گجرات اور لاہور میں کبڈی میچز رکھے گئے تھے اور اس سلسلے کا پہلا میچ 19 نومبر کو کرتار پور میں کھیلا جانا تھا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری محمد مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کا انکار،پاکستان نے متبادل پلان تیار کرلیا،شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چمپئنر ٹرافی میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی چینل کی رپورٹ مزید پڑھیں

چیمپیئنزٹرافی: بھارتی کپتان کا پاکستان میں کھیلنے سے متعلق اہم بیان

ویب ڈیسک: آئندہ برس فروری 2025 میں پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمئنزٹرافی سے متعلق بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا بیان سامنے آگیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت کے حوالے سے خبریں سامنے آ رہی ہیں تاہم ابھی تک اس حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی اعلان سامنے نہیں مزید پڑھیں

کشمالہ طلعت 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار

ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن نے اپنی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی اولمپئن شوٹر کشمالہ طلعت کو 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار دیا گیا ہے۔ خواتین کی 10 میٹر ائر پسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت 1350 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ بھارت کی ایشا سنگھ مزید پڑھیں

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ مقابلوں میں پاکستان کے محمد آصف نے یو اے  ای کے پلیئر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔  آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے  یو اے ای کے محمد شہاب کو شکست مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے شکست کیوں‌ہوئی، حارث رؤف نے وجہ بتادی

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہدف کا دفاع کرسکتے تھے لیکن بدقسمتی سے میچ جیتنے میں ناکام رہے۔ میلبورن میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اٹیک کرنے اور وکٹ لینے کی کوشش کررہے تھے، ہم نے میدان میں بطور ٹیم مزید پڑھیں