کپتان محمد رضوان نے تیسرا ٹی20 کیوں نہیں کھیلا؟ وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ کیوں نہیں کھیلا؟ وجہ سامنے آگئی۔ ہوبارٹ میں میڈیا سے گفتگو میں محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے خود باہر رکھنے کے سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ بطور کپتان اور لیڈر پہلے مزید پڑھیں

حارث رؤف ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رؤف ٹی 20انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی 20انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے سنگ میل آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے عبور کیا۔میچ میں 4وکٹیں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، 7 اوورز میں 93 رنز بنائے، میکسویل کی شاندار بلے بازی، ویڈیو ہائیلائٹس دیکھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ جاری ہے۔ برسبین میں جاری بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہونے کے باعث میچ کے مقررہ اوورز 20 سے کم کر کہ سات کر دیے گئے ہیں۔ اس وقت آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے ایک اوور میں 20 رنز مزید پڑھیں

تین پاکستانی کھلاڑیوں کے پاس کرکٹ کی دنیا کاانوکھا اعزاز جوکسی اور کو نہیں مل سکتا

پاکستان کے تین کرکٹ کھلاڑیوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے ناصرف پاکستان بلکہ پاکستان بننے سے پہلے برصغیر پاک و ہند کے نمائندے کی حیثیت سے بھی کرکٹ میچ کھیلے۔ان میں سے گْل محمد ان چند کرکٹرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میچز میں 2 ممالک کی نمائندگی کی۔انہوں نے مزید پڑھیں

بابراعظم کے بعد شاہین آفریدی کا بھی ون ڈے میں راج، دنیا کے نمبر ون باؤلر بن گئے

آسٹریلیا کو 22 سال بعد اسی کی سرزمین پر شکست دینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلرز کی رینکنگ میں بھی بہتری آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بیٹنگ کے بعد باؤلنگ کے شعبے میں بھی پاکستانی کھلاڑی نے قبضہ جمالیا ہے۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے تن ساز بلال احمد نے 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔  بلال احمد نے مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ علم میں رہے کہ بلال احمد نے گزشتہ سال ساؤتھ ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کاچیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار، بھارتی میڈیا کا دعوٰی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی اور اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتی ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، محمد رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑے۔ محمد رضوان اگر آج آسٹریلوی بیٹر ایڈم زیمپا کا کیچ نا گراتے تو ورلڈ ریکارڈ بنا سکتے تھے۔ اس مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرزکی رینکنگ جاری، پہلے نمبر پر کون ؟ پاکستانیوں کی پوزیشن کیا ؟ جانیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرزکی رینکنگ جاری کر دی۔ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ میں جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے۔ بھارت کے رشبھ پنت پانچ درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر آ گئے مزید پڑھیں

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان ،کون کون سے پاکستانی کھلاڑی بھی شامل؟ جانیں

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان کے نعمان علی ، نیوزی لینڈ کے میچل سینیٹنر اور جنوبی افریقہ کے کگیسوربادا کو آئی سی سی کیلئے نامزد کیا گیاہے ۔ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد مزید پڑھیں