چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ٹورنامنٹ کے تنازع کے درمیان ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیا۔ آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کا مسئلہ اب تک حل نہیں ہو سکا، بی سی سی آئی حکومتی اجازت نہ ملنے کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹیم کو مزید پڑھیں
زمرہ: کرکٹ
پاک آسٹریلیا دوسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے اوقات میں بارش کا امکان تیس فیصد تک ہے۔ آسٹریلوی مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقہ منتقل کی جاسکتی ہے، بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جنوبی افریقہ منتقل ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرا فی جنوبی افریقہ منتقل کردی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی: اگر بھارت نہیں تو کونسی ٹیم پاکستان آئے گی؟جانیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر انڈیا کی جگہ دوسری ٹیم کے انتخاب کی تجاویز سامنے آرہی ہیں۔ واضح رہے بھارت نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں آئے گا ساتھ مزید پڑھیں
پاکستانی پیسرز کا جادو، تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا مشکلات کا شکار
پرتھ: پاکستانی فاسٹ بولرز نے اتوار کے روز پرتھ میں تیسرے ون ڈے میں آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر کے گرین شرٹس کو مضبوط پوزیشن پر لا کھڑا کیا۔ کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو کامیاب ثابت ہوا ہے ۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف مزید پڑھیں
بابر اعظم روہت شرما کی کپتانی میں میچ کھیلیں گے،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بابر اعظم روہت شرما کی کپتانی میں انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ ایفرو ایشیا کپ کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز کے لئے مذاکرات شروع ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق افریقی کرکٹ ایسوسی ایشن نے حال ہی میں اے جی ایم میں منعقد ایک میٹنگ میں ایفرو۔ایشیا کپ کو دوبارہ شروع کرانے کی بات کی ہے۔یادرہے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا
میلبورن(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شریک قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاؤں میں درد کی وجہ سے کینگروز کیخلاف میچ سے باہر مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر محسن نقوی کا ردعمل آگیا
پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 2 وکٹوں سے شکست پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے شکست کے باوجود قومی ٹیم کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف ایک مشکل میچ میں لڑنے پر پاکستانی ٹیم کو شاباش دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں