پیمرا نے بول نیوز بند کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کی نشریات بند کر دیں۔ اس حوالے سے بول ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز سمیع ابراہیم نے پیمرا کی جانب سے بول نیوز کی نشریات بند کرنے پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پیمرا کے ذریعے بول نیوز کی نشریات کو بند کروا دیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *