پاکستان کو اگر ٹیسٹ میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنی ہے تو یہ کام ضرور کرنا پڑے گا

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں ابھی پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے قومی ٹیم ٹیسٹ ریکنگ میں ساتویں پوزیشن پر تھی۔

مگر جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کے دوران ٹیسٹ سریز میں کامیابی کے بعد ٹیم کی پوزیشن بہتر ہو کر پانچویں پر چلی گئی تھی۔ مگر قومی ٹیم کی ٹیسٹ میں ماجودہ پوزیشن لڑکھرا رپی ہے اگر ٹیم زمبابوے کے خلاف کوئی ایک بھی ٹیسٹ میچ ہارتی ہے تو پاکستانی ٹیم اپنی پانچویں پوزیشن کھو دے گی۔

اگر پاکستانی ٹیم کو اپنی پانچویں پوزیشن برقرار رکھنی ہے تو ٹیم زمبابوے سریز کے دونوں ٹیسٹ جیتنے ہوں گے۔ تب جاکر موجودہ پوزیشن بر قرار رہ سکے گی۔ پاکستانی فینز کے لیے خوشی کی بات یہ ہے کہ قومی ٹیم پہلا ٹیسٹ زمبابوے سے بڑے مارجن سے جیت چکی ہے۔

امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھے گی۔ اطلاعات ہیں کہ دوسرے میچ میں کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی زمبابوے خلاف چانس دیا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *